Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Friday, March 1, 2019

March 01, 2019

How to Make Money Online in 2019

How to Make Money Online in 2019


Make Money Online isn't as smooth as it sounds and as many painting it to be. it requires tough work, consistency, willpower and fireplace in belly to attain the desires. with this put up, i look forward to percentage all the major techniques you may take to make money online in urdu language for all of the people in Pakistan and India.

Constructing Target Market/Readership

 the first method i'd recommend is to create your personal readership and target market may additionally that be to your blog posts or your youtube motion pictures. this will be accomplished by means of beginning a weblog or developing a youtube channel and earn via it.

once you have got your following and those that believe you, you can create your personal product or promote associate product in your readership. you could also earn thru adsense or buysellads which can be famous advertising structures.

once you have created a good-looking readership or visitors in the case of youtube channel, you will enjoy 1/3 party corporations attaining out to you for sponsored submit and extra possibility. word how huge giants attention on developing consumer base with out a monetization plan pre set.

take an example of twitter. for the reason that release of the platform, the organization failed to make any income although it has this type of big person base.

attention first on growing readership and target audience and you'll see possibilities coming up.

under are some beneficial movies that could help you out :)

The Way You Earn?

with running a blog, you could earn with advertisements, associate advertising and marketing, creating your personal product and extra. i have talked about it in detail in the following publish that could assist you out.

how can college students leave their activity & make cash on-line?

Freelancing

freelancing is another way to make money online. freelancing is where you lend your abilities online. there are various systems online like freelancer.com, fiverr and extra. these structures have various categories like pix designing, programming, content writing (blogging), voice over and more.

you may discover the types and spot what work you may do among them. next, make up your thoughts and discover ways to be triumphant on each of these platforms as all of them have their personal methods to get to the pinnacle.

the way you earn?

with freelancing, you earn when human beings on those platforms would provide you with paintings. they would find your gig and provide you a task. when you do this in a selected time predefined on your gig depending upon the work, you would complete it. then, once your order is whole, the platform might pay you the money that it formerly have on hold from the character inclined the services.

you may then retrieve the payment via numerous payout alternatives like cheque, twine switch, paypal, payoneer and more relying upon individual platform you work upon.

Three paid to systems

then there are various systems that paid to do precise paintings. like receives a commission to check web sites, or get paid to fill surveys and more.

i have mentioned that during element within the video featured above. there are various charge alternatives to be had with those structures though i might now not personally suggest those for longer term.

these web sites do not pay tons and its no longer really worth it slow to invest it. alternatively, build your own on-line empire like beginning a blog or growing a youtube channel.

Tuesday, February 12, 2019

February 12, 2019

فارمی چکن 🐓 - ایک دل چسپ رپورٹ

فارمی چکن 🐓 

ایک دل چسپ رپورٹ !!!



چکن آج امیر غریب ، چھوٹے بڑے سب کی پسندیدہ غذا ہے۔ دو ڈھائی عشروں میں ہی اس کا رواج بڑھا ہے۔
 
اصل میں یہ چوزے یعنی Chicks ہیں ۔ اس لئے ان کے گوشت کو Chicken کہا جاتا ہے۔ مرغی تو Cock یا Hen ہے۔


اس چکن کی افزائش پہ اگر نظر ڈالیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ایک فارمی چوزہ صرف ڈیڑھ دو ماہ میں مکمل مرغی کے سائز کا ہو جاتا ہے۔ آخر کیوں ؟

جبکہ دیسی چوزہ تو چھ ماہ میں مرغی جیسا ہوتا ہے مکمل مرغی تو وہ سال میں بنتا ہے۔

اس فارمی چوزے کو جو غذا دی جاتی ہے اس میں ایسے ہارمونز Steroids اور کیمیکل ڈالے جاتے ہیں جو ان کی افزائش کو غیر فطری بڑھا دیتے ہیں۔

اس کے علاوہ ان کی فیڈ میں مختلف جانوروں کا خون جو مذبح خانوں سے مل جاتا ہے ، جانوروں کی آلائش ، مردار جانوروں کا گوشت اس فیڈ میں شامل کیا جاتا ہے۔

کچھ عرصہ قبل ایک نجی ٹی وی چینل نے لاہور کے مذبح خانوں پر ایک دستاویزی فلم پیش کی تھی جس میں ان فارمی مرغیوں کی خوراک کے بارے میں بھی دکھایا گیا تھا۔اس خوراک کا بیشتر حصہ خون ، آنتیں اور دیکر فضلات پر مشتمل ہوتا ہے۔

یہ فیڈ کھا کر یہ نومولود چوزے 6 سے 8 ہفتوں میں ہمارے پیٹ میں پہنچنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔

لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ یہ چوزے 🐓 بڑے ہونے کے باوجود بھاگنے اڑنے سے قاصر ہوتے ہیں کیونکہ ان کا جسم پھولا اور سوجا ہوا ہوتا ہے۔ جو کہ اسٹئرائڈز کا کمال ہوتا ہے۔ اسطرح کے اسٹئرائڈز باڈی بلڈر اور پہلوان استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی آخری عمر بستر پہ گذرتی ہے۔

اس فارمی مرغی🐓 کے مقابلے میں دیسی چوزہ جوکہ 6۔8 مہینوں تک چوزہ ہی رہتا ہے کو پکڑنا چاہیں تو بڑے آدمی کو بھی دانتوں پسینہ آجاتا ہے جبکہ فارمی مرغی🐓 کو ایک بچہ بھی آسانی سے پکڑ لیتا ہے۔

یہ فارمی چکن ہمارے معاشرے میں "ہائی پروٹین ، کولیسٹرول فری گوشت" کے نام سے رواج پاگیا ہے۔ 
حتٰی کہ ڈاکٹر حضرات بھی سارے گوشت بند کرکے فارمی چکن🐓 ہی تجویز کرتے ہیں جوکہ خود بیماریوں کی وجہ ہے۔

آئیے اب اس ہائی پروٹین والے سفید گوشت کے نقصانات دیکھتے ہیں۔

1۔ موٹاپا ، جسم پر چربی خاص طور پہ گردوں اور جگر پر۔
2۔ جوڑوں کا درد ، خاص طور پہ ہڈیوں کا بھر بھرا ہوجانا۔
3۔ بچے بچیوں میں جلد بلوغت کے آثار۔
4۔ اسٹیرائزڈ مرغیوں کا گوشت کھانے کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کا شدید کمزور پڑجانا جس کی وجہ سے آئے دن بیمار رہنا۔
5۔ مردوں میں کمزوری اور خواتین میں ایام کی بے قاعدگی کی شکایت۔

یہ چند چیدہ چیدہ نقصانات ہیں جو کسی میں جلد اور کسی میں کچھ عرصے بعد ظاہر ہوتے ہیں۔

زبان کا ذائقہ اور جلد پک جانے کی سہولت اس کے نقصانات کے مقابلے میں بہت ہی حقیر فائدے ہیں۔

جیسی غذا ہم کھاتے ہیں ویسی ہی صحت ہم پاتے ہیں۔ غذا میں دالوں سبزیوں کا استعمال بڑھائیں۔

گوشت میں بلترتیب:

مچھلی 🐠🐟🐬🐳، 
بکرے یا دنبہ 🐏🐐، 
اونٹ 🐫🐪اور آخر میں
بڑے🐂🐃 کے گوشت کی افادیت ہے۔

آیئے اپنے لئے اپنی آئیندہ صحت مند نسلوں کے لئے ہم اپنی خوراک پہ نظر ثانی کریں۔

February 12, 2019

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟



ﺳﻮﺭﺝ ﻃﻠﻮﻉ ﮨﻮﭼﮑﺎﺗﮭﺎ . ﮨﻢ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ . ﺧﻨﮏ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎﺣﺴﯿﻦ ﻣﻨﻈﺮﺧﺎﺻﺎ ﺩﻟﮑﺶ ﺗﮭﺎ . ﺗﺎﺣﺪﻧﮕﺎﮦ ﭘﮭﯿﻼ ﺳﻤﻨﺪﺭﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﺎﻣﺤﻮﺭﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺳﻤﻨﺪﺭﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﯾﺎﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ . ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻣﺪﻭﺟﺰﺭﮐﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﺧﺮﮐﯿﺎﺣﮑﻤﺖ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ ؟

ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﻋﺎﻡ ﺳﺎﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺑﺎﺭﺵ ﺍﻭﺭﺑﺮﻑ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﺟﺐ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﭘﮩﺎﮌﯼ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯﮔﺰﺭﺗﺎﮨﮯ . ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻌﺪﻧﯿﺎﺕ ﮐﯿﻤﯿﺎﺕ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺘﺎﮨﮯ . ﺟﻮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﮭﯿﻠﻮﮞ ﺩﺭﯾﺎﺅﮞ ﮐﺎﺳﻔﺮﻃﮯﮐﺮﮐﮯﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮔﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﻣﺪﻭﺟﺰﺭ ﮐﮯﺗﺴﻠﺴﻞ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮨﻮﺍﻣﯿﮟ ﺍﮌﺟﺎﺗﺎﮨﮯ . ﺟﺒﮑﮧ ﻧﻤﮑﯿﺎﺕ ﺳﻤﻨﺪﺭﮐﺎﺣﺼﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ . ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ . ﺩﻧﯿﺎﮐﺎﺳﺐ ﺳﮯ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻤﻨﺪﺭﺑﺤﯿﺮﮦ ﻣﺮﺩﺍﺭﮐﮯﻧﺎﻡ ﺳﮯﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪﮔﺮﯾﭧ ﺳﺎﻟﭧ ﻟﯿﮏ ﻧﺎﻣﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﮐﺎﻧﻤﺒﺮﺁﺗﺎﮨﮯ . 
ﺍﻥ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻋﺎﻡ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﺱ ﮔﻨﺎﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮨﮯ .

ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯﺑﮍﮮ ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺭﮐﮭﺎﮨﮯ . ﺍﺳﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﯿﺎﺟﺲ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯﺑﮭﺮﮮ ﺩﻭﭨﺐ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮯ . ﺍﯾﮏ ﭨﺐ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮐﻠﻮ ﻧﻤﮏ ﮈﺍﻻ . ﺩﻭﺳﺮﮮﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮﭼﯿﻨﯽ ﮈﺍﻟﯽ . ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻥ ﺷﺎﻡ ﮐﻮﺩﯾﮑﮭﺎﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎﭘﺎﻧﯽ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭﻣﭽﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺁﻣﺎﺟﮕﺎﮦ ﺑﻦ ﭼﮑﺎﺗﮭﺎ . ﺟﺒﮑﮧ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﭘﺎﻧﯽ ﻗﺪﺭﮮﺑﮩﺘﺮﺗﮭﺎ . ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺩﮨﺮﺍﯾﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺑﺎﺭﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮﻣﺴﻠﺴﻞ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ . ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻥ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﺎ . ﺟﺒﮑﮧ ﻣﯿﭩﮭﺎﭘﺎﻧﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﭼﮑﺎﺗﮭﺎ . 
ﻧﻤﮑﯿﻦ ﭘﺎﻧﯽ ﻓﻠﭩﺮﮐﺮﮐﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻗﺎﺑﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻟﯿﺎﮔﯿﺎ . ﺍﺱ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺑﺨﻮﺑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﮔﺌﯽ .

ﺍﮔﺮﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﭩﮭﺎﮐﺮﺩﯾﺎﺟﺎﮰ . ﻣﺪﻭﺟﺰ ﮐﺎﺳﻠﺴﻠﮧ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﭘﺎﻧﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﮐﺮﺗﻌﻔﻦ ﺯﺩﮦ ﻓﻀﺎﭼﮭﻮﮌﮮ ﮔﺎﺟﺲ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮒ ﻣﮩﻠﮏ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎﺷﮑﺎﺭﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ . ﻧﻈﺎﻡ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﻌﻄﻞ ﮨﻮﺟﺎﮰ ﮔﯽ . ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎﻻﺯﻣﯽ ﺟﺰﻭ ﮨﮯ . ﻋﻼﻭﮦ ﺍﺯﯾﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﺫﺧﺎﺋﺮﻧﻤﮑﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺳﻮﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﭘﻮﺩﺍ " ﻣﺮﺟﺎﻥ " ﻧﻤﮑﯿﺎﺗﯽ ﺟﺰﺋﯿﺎﺕ ﭘﺮﭘﺮﻭﺍﻥ ﭼﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ . ﻧﻤﮑﯿﻦ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ

ﺭﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮﺻﺤﯿﺢ ﺳﺎﻟﻢ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﭼﺎﺭ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎﮨﮯ

 ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺨﺎﺭﺍﺕ ﺑﻨﺎﮐﺮﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﯿﺎﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮﺳﻂ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﯿﺰ ﻭﮨﺎﮞ ﺯﻣﯿﻨﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﯿﻠﻨﺲ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺍﺑﺮﮐﯿﺎﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

 ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻧﯿﭽﻠﯽ ﺳﻄﺢ ﮐﻮ ﺍﻭﭘﺮﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺟﺲ ﺳﮯ ﺧﻼﺋﯽ ﺑﮭﻨﻮﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺟﺴﮯ ﭘﺮﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﻭﭘﺮﯼ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﯿﭽﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ .

 ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﻑ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﺎﮐﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﺮﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﮩﺘﮧ ﮨﻮﺍ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﮕﮧ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺳﮯ ﺑﺤﺮﯼ " ﺭﻭ " ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ .

 ﮐﺸﺶ ﺛﻘﻞ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺶ ﻗﻤﺮﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮﻣﺴﻠﺴﻞ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺟﺲ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﺎﺯﮔﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ .
ﺑﮯﺷﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﮩﺘﺮﺣﮑﻤﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ.

Wednesday, February 6, 2019

February 06, 2019

Make Money On YouTube in Pakistan in Urdu

Make Money On YouTube in Pakistan in Urdu




About its partner program raising, the rules are tightening following high profile scandals. Which implies for founders to earn money and have ads they should have clocked up over 4, 000 hours of watch time. Channels must also have at least 1, 000 subscribers. Will only have the ability of making income. This shift will make it harder for amateurs and smaller stations to be effective at making money. Its not surprising that these ad rules are met with dismay by YouTubers who feel the changes are a response to a number of high profile events. Bad actors - The reasons for the modifications are the concerns about YouTubes capacity. 

And monitor what content is unsuitable for advertisements to look on. Brands such as Mars and Lidl abandoned the platform in 2017, due to the advertisements appearing with remarks alongside videos. Earlier in the year, Pepsi and Wal-Mart abandoned because of concerns about hate speech. Take the gaming vlogger PewDiePie, after being surprised to pronounce racist slurs back for example, who sparked outrage. Then there had been prank vlogger Logan Pauls video showing the body of a suicide victim in Aokigahara, Japans suicide forest, while he laughed uncomfortably. The video has since been removed. Content creators - many of the outrage around these kinds of movies is the fact which they court a young viewership. 

This has led commentators to wonder what types of media would be acceptable and in which the boundaries of this acceptability lie. The own content made by vloggers like the Paul brothers works very successfully alongside YouTubes algorithms, so they're promoted widely by the platform. They post daily, their own content is meme saturated and self referential, plus they continuously beef with one another along with other vloggers. YouTube rewards these types of videos, as that they keep viewers on the platform for longer. Logan Paul and his brother also receive tangible support from YouTube and had been the centrepiece of 2017 YouTube Rewind an annual star studded music video. Everything in moderation - Vanity Fair paints YouTube as a type of Matryoshka doll of nightmares vlogging, threatening content creators will worsen, until they're all there's left in culture. 

Similarly, The Verge claimed these movies would never pass muster in a traditional outlet. But from where Im sitting, these movies are much like the Television show Jackass that was on MTV between 2000 and 2002.

Wednesday, January 23, 2019

January 23, 2019

سنت نبویﷺکےمطابق سونے سے پہلے3 مرتبہ بستر جھاڑنےدائیں کروٹ سونے اور سونے سے پہلے_وضو_کا_حکم_کیوں_دیا_گیا؟؟؟


سنت نبویﷺکےمطابق سونے سے پہلے3 مرتبہ بستر جھاڑنےدائیں کروٹ سونے اور سونے سے پہلے_وضو_کا_حکم_کیوں_دیا_گیا؟؟؟
🔬 سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار
❤ سبحان الله ❤کہہ اٹھیں گے

💠 اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں زندگی کے ہر پہلو سے متعلق رہنمائی موجود ہے اور ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو درست تسلیم کر رہی ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔

☚ بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے لیکن سائنسی تحقیق میں ایسا ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے اور بے اختیار سبحان الله کہہ اٹھیں گے کہ کس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کریم نے 14 سو سال پہلے ہی اپنی امت کو بچاﺅ کی تدابیر بتا دیں۔

🔬 سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث سنکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔

🔬 حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی چھوٹے ہونے کے سبب نظر نہیں آتے۔

🔬 اگر بستر کو بغیر جھاڑے اس پرسونے کیلئے لیٹ جائیں تو یہ مردہ سیل جسم میں داخل ہو کر کئی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں اور سائنس نے بھی یہ ہی ثابت کیا ہے کہ ان مردہ سیلوں کو صاف کرنے کیلئے بستر کو کم از کم تین بار جھاڑنا لازمی ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے خطرہ ٹل جاتا ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم بھی دیا ہے۔

🔬 اور اس ضمن میں سائنس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دل پر دباﺅ بہت کم ہوتا ہے جس کے باعث دل صحیح بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور سونے کے دوران بھی پورے جسم کو خون کی سپلائی بہترین انداز میں ہوتی ہے جبکہ دل کے دورے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔

🔬 اس کے علاوہ دائیں کروٹ پر سونے سے معدہ بھی اوپر کی جانب ہوتا ہے اور اسے رات میں کھائی جانے والی غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
رات سونے کے دوران معدے میں موجود غذا اچھی طرح ہضم ہوتی ہے جس کے باعث انسان بیدار ہونے پر خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے اور تیزابیت بھی نہیں ہوتی۔

💠 ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق سونے سے قبل باوضو ہو کر سونے کا حکم دیا گیا ہے ۔عشاء کی نماز سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے یا برش کرنے اور پھر باوضو حالت ہی میں سونے کا حکم موجود ہے۔

🔬 اس کی سائنسی توجیح آج کے سائنسدان یہ پیش کرتے ہیں کہ رات میں دانت صاف کرنے کے سبب انسان دانتوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دل کی مہلک بیماریوں سے اور معدے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔

🔬 منہ میں موجود کھانے کے ذرات کو اگر سونے سے پہلے صاف نہ کیا جاۓ تو وہ جراثیموں کا سبب بنتے ہیں ۔رات میں وضو کے بعد کچھ نہ کھانے پینے کا بھی حکم ہے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ سونے سے قبل جب انسان وضو کرتا ہے تو اپنا مثانہ پیشاب سے خالی کر لیتا ہے جس کے سبب انسان گردوں کی بھی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا

Monday, January 14, 2019

January 14, 2019

Amazing Facts about Saudi Arabia



سعودی عرب کے بارے 22 ایسی جانكارياں جو آپ نے

ابھی تک نہیں پڑھی ہوں گی: پڑھے اور شیئر کریں

 یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے

 یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هے اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ہی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر

 یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هے

 مکہ شہر کے کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے

 یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودی میں استعمال ہوتا ه اور آج تک کبھی کم نہیں ہوا

 صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ہوتی ہے

 مکہ کے اندر کبھی باہمی جھگڑا نہیں ہوتا هے

سعودی میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی 18 لاکھ پاکستانی 16 لاکھ بنگلہ دیشی 4 لاکھ مصری 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے ه سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رہا هے

 صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ہوتی هے

یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ہر چیز پھل سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بکتی هے

 یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ہڈی یا ہڑکِل ہی نہیں

 مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی

پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے

 مکہ میں کوئی پاور لائن باہر نہیں تمام زمین کے اندر ہی هے

 پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے 

 دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بکتا هے. جبکہ بنتا نہیں

 یہاں کی حکومت ہر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماہانہ دیتی هے

 یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ہی نہیں!

یہاں ترقیاتی کام کے لیے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے

 یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں پر بکتا تو هے یہاں سورج مکھی اور مکئی (مكي / ككڑي) کا تیل کھایا جاتا هے

یہاں هرايالي نہیں درخت پودے نہیں کے برابر ہیں پہاڑ خشک اور سیاہ ه مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ہی نہیں یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے

یہاں ہر چیز باہر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں ہوتی
January 14, 2019

Name of Surahs with their Meanings - Quran e Pak

قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب


۲- سورۂ بقرہ (گائے )
۳- سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد)
۴- سورۂ نساء (عورتیں)
۵- سورہ ٔمائدہ (دسترخوان)
۶- سورہ ٔانعام (جانور، مویشی)
۷- سورہ ٔ اعراف (بلندیاں)
۸- سورۂ انفال (اموال غنیمت)
۹- سورۂ توبہ (معافی)
۱۰- یونس (ایک پیغمبر کا نام)
۱۱- سورۂ ہود (ایک پیغمبر کا نام)
۱۲- سورہ ٔ یوسف ( ایک پیغمبر کا نام)
۱۳- سورۂ رعد ( بادل کی گرج)
۱۴- ابراہیم ( ایک پیغمبر کا نام)
۱۵- سورۂ الحجر(ایک مقام کا نام)
۱۶- سورۂ نحل (شہد کی مکھی)
۱۷- سورہ ٔٔبنی اسرائیل (حضرت یعقوب علیہ السلام  کی اولاد)
۱۸- کہف (غار)
۱۹- سورۂ مریم (عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام)
۲۰- سورۂ طٰہ (حروف تہجی کے دو حروف)
۲۱- سورۂ انبیاء (اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع)
۲۲- سورۂ حج (زیارت)
۲۳- سورۂ مومنون (ایمان والے لوگ)
۲۴- سورۂ نور (روشنی )
۲۵- سورہ فرقان (حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز)
۲۶- سورۂ شعراء (شاعر کی جمع)
۲۷- سورہ نمل ( چیونٹی)
۲۸- سورہ قصص (قصے، سچے واقعات)
۲۹- سورہ ٔ عنکبوت ( مکڑی)
۳۰- سورۂ روم  (روم)
۳۱- سورہ لقمان (ایک صالح بزرگ کا نام)
۳۲- سورۂ سجدہ (جھکنا، سجدہ کرنا)
۳۳- سورہ ٔ احزاب (حزب : گروہ ، جمع : احزاب، جنگ)
۳۴- سورۂ سبا ( ایک قوم )
۳۵- سورۂ فاطر (پیدا کرنےوالا)
۲۶- سورۂ یسین (رسول کا نام)
۳۷- سورہ صافات ( صف بستہ )
۳۸- سورۂ ص (حروف تہجی کا ایک حرف)
۳۹- سورہ زمر ( گرورہ در گروہ)
۴۰- سورۂ مومن ( ایمان والا)
۴۱- سورہ حم (حروف تہجی کے حروف)
۴۲- سورہ ٔ شوری ( صالح و مشورہ)
۴۳- سورہ زخرف (سونا)
۴۴- سورہ دخان ( دھواں)
۴۵- سورہ جاثیہ ( گٹھنوں کے بل گرے ہوئے ہونا)
۴۶- سورہ االحقاف ( ایک جگہ کا نام)
 ۴۷- سورہ محمد (پیغمبر اسلام حضرت محمد ص کا نام مبارک)
۴۸- سورہ فتح (جیت، کامیابی)
۴۹- سورہ حجرات (حجرے ، کمرے)
۵۰- سورۂ ق (حروف تہجی کاایک حرف )
۵۱- سورۂ ذاریات ( گرد اڑانے والی ہوا)
۵۲- سورۂ طور ( ایک پہاڑ کا نام)
۵۳- سورہ نجم (ستارہ)
۵۴- سورہ قمر (چاند)
۵۵- سورہ رحمن (بہت زیادہ رحم فرمانے والا ، اللہ تعالی کے اسمائے حسنی)  
۵۶- سورہ واقعہ (قیامت)
۵۷- سورہ حدید (لوہا)
۵۸- سورہ مجادلہ (بحث ، تکرار ، جھگڑا)
۵۹- سورہ حشر (جمع ہونا، مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا، قیامت)
۶۰- سورہ ممتحنہ (امتحان لینے والی)
۶۱- سورہ صف (صف بستہ)
۶۲- سورہ جمعہ (دنوں میں سے ایک مبارک دن)
۶۳- سورہ منافقون ( منافق لوگ)
۶۴- سورہ تغابن (خسارہ سے دو چار ہونا)
۶۵- سورہ طلاق (آزاد کرنا، طالق دینا)
۶۶- سورہ تحریم (حرام کر دینا)
۶۷- سورہ ملک (بادشاہی)
۶۸- سورہ قلم (قلم)
۶۹- سورہ حاقہ (حقیقت، قیامت)
۷۰- سورہ معارج (بلندیاں)
۷۱- سورہ نوح (ایک پیغمبر کا نام)
۷۲- سورہ جن ( آگ سے پیدا کردہ ایک مخلوق)
۷۳- سورہ مزمل (چادر لپیٹنے واال)
۷۴- سورہ مدثر (چادر اوڑھنے واال)
۷۵- سورہ قیامت (یقینا قائم ہونے الی، قیامت)
۷۶- سورہ ٔ الدھر(بنی آدم)
۷۷- سورہ ٔمرسالت (ہوائیں)
۷۸- سورہ نبأ (اہم خبر)
۷۹- سورہ نازعات (کھینچنے والیاں، ہوا کی صفت)
۸۰- سورہ عبس (تیوری چڑھانا)
۸۱- سورہ ٔ تکویر (لپیٹنا )
۸۲- سورہ الانفطار( دراڑ)
۸۳- سورہ المطففین (ناپ تول میں کمی)
۸۴-سورہ الانشقاق ( شق ہونا ) 
۸۵- سورہ البروج ( آسمانی برج ) 
۸۶- سورہ الطارق ( چمکتا تارا )
۸۷-سورہ الاعلیٰ ( اعلی )
۸۸- سورہ الغاشیہ ( آنے والی آفت ) 
۸۹- سورہ الفجر ( فجر) 
۹۰-سورہ البلد ( شہر) 
۹۱-سورہ الشمس ( سورج ) 
۹۲-سورہ الیلل ( رات) 
۹۳ -سورہ الضحیٰ ( دن کو اجالا)
۹۴-سورہ الشرح ( سکون قلب ) 
۹۵- سورہ التین ( انجیر )
۹۶-سورہ العلق ( جمع ہوا خون )
۹۷-سورہ القدر ( قدر) 
۹۸-سورہ البیان ( واضح قسم) 
۹۹-سورہ الزلزلہ ( زلزلہ)
۱۰۰-سورہ العادیات ( سر پٹ دوڑنے والے گھوڑے)
۱۰۱-سورہ القارعہ ( کھڑکھڑابے والی)
۱۰۲-سورہ التکاثر ( کثرت کی خواہش )
۱۰۳-سورہ العصر ( دور عصر )
۱۰۴-سورہ الھمزہ ( ریب جوئی والا)
۱۰۵-سورہ الفیل ( ہاتھی)
۱۰۶-سورہ القریش ( قریش )
۱۰۷-سورہ الماعون ( عام استعمال کی چیزیں )
۱۰۸-سورہ الکوثر ( حوض کوثر)
۱۰۹-سورہ الکافرون (کافر)
۱۱۰-سورہ النصر (مدد)
۱۱۱- سورہ لہب( آگ کے شعلے)
۱۱۲-سورہ الاخلاص (وحدانیت)
۱۱۳- سورہ الفلق ( صبح)
۱۱۴-سورہ الناس (انسان،لوگ)
January 14, 2019

Health Benefits of Figs in Urdu || Tib e Nabvi se Ilaj || Faizii4You


Here in this video everyone can know the benefits of figs fruit in urdu.

We stimulate and inspire your body, soul and spirit. Our mission is not just to recognize health & beauty. Our mission is to actively cultivate health & beauty. All the content has used in this video/sound is originally created by me. This contains copyright by the name of Hassan Ali. If the content will be matched to other video accidentally then email us for removal. My Email:- hasssan.ali1983@gmail.com Join us on the Following Links:- YouTube:- https://www.youtube.com/channel/UC-d2... Blog/Website:- https://faizii4you.blogspot.com/ Facebook Profile:- https://www.facebook.com/hasssanali1983 Facebook Page:- https://www.facebook.com/Faizii4you Twitter:- https://twitter.com/hasssanali1983 Google +:- https://plus.google.com/u/0/104466256...



Sunday, January 13, 2019

January 13, 2019

Health & Beauty Tips || Tib e Nabvi se Ilaj || Faizii4You



Hazrat Muhammad S.A.W.W ke btae hue taroiqo ke mutabiq hum kaise apni sehat ka khyal rakh skte hai. How to workout on our Health according to Hazrat Muhammad S.A.W.W. We stimulate and inspire your body, soul and spirit. Our mission is not just to recognize health & beauty. Our mission is to actively cultivate health & beauty. All the content has used in this video/sound is originally created by me. This contains copyright by the name of Hassan Ali. If the content will be matched to other video accidentally then email us for removal. My Email:- hasssan.ali1983@gmail.com Join us on the Following Links:- YouTube:- https://www.youtube.com/channel/UC-d2... Blog/Website:- https://faizii4you.blogspot.com/ Facebook Profile:- https://www.facebook.com/hasssanali1983 Facebook Page:- https://www.facebook.com/Faizii4you Twitter:- https://twitter.com/hasssanali1983 Google +:- https://plus.google.com/u/0/104466256...


Tuesday, January 8, 2019

January 08, 2019

Remedy for Lever in Urdu - جگر کی بیمار ی



Remedy for Lever in Urdu - جگر کی بیمار ی



جگر کی بیمار ی کے لئے اونٹنی کا دودھ براہ راست پئیں ، انشاءاللہ جگر کے تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل ہوگا ۔

وزن کیسے بڑھائیں 

بادھاری کن 100گرام
مصری 200گرام

ان دونوں مکس کرکے پاﺅڈر بنالیں ۔

ایک چمچ صبح ناشتے کے بعد اور ایک چمچ رات کھانے کے بعد استعمال کریں دودھ کے ساتھ ۔
January 08, 2019

Remedy for Uric Acid in Urdu - یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کم کرنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ


Remedy for Uric Acid in Urdu - یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کم کرنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ 

یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کم کرنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ 
ایسے مردوزن جن کا کولیسٹرول یا یورک ایسڈ بڑھ گیا ہو تو وہ یہ درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں ، انشاء اللہ چند دنوں کے مسلسل استعمال سے نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔

روزانہ رات کے کھانے سے پہلے لہسن کے جوے کاٹ کر توے پر بھون لیں ۔

ہلکے براؤں ہوجائیں تو پلیٹ وغیرہ میں نکال لیں ۔

نمک ، کالی مرچ چھڑ ک لیں ، چاہیں تو دو قطرے زیتون کے تیل کے شامل کرکے کھالیں ۔

پندرہ سے بیس منٹ کھانا کھالیں ۔

انشاء اللہ چند دنوں کے مسلسل استعمال سے آپ کا کولیسٹرول لیول بھی کم ہوجائے گا اور یورک ایسڈ بھی ۔

اگر درج بالا ٹوٹکہ پسند آیا تو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئرکریں ۔