Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Thursday, December 6, 2018

Make Money Online - EARN DOLLARS IN A MINUTES - Paise Kamane Ke Tareeke


Make Money Online - EARN DOLLARS IN A MINUTES - Paise Kamane Ke Tareeke

Assalam-u-alaikum


ہم نے آپ کو وہ طریقے بتائے ہیں۔ جس سے آپ زیادہ پیسے کماسکیں۔ 

طریقے تو ہزاروں میں ہیں۔ لیکن ہم نے ان ہزار طریقوں میں سے کوئی طریقہ بھی چوس کیا ہے۔ تو اس میں آپ ایک منٹ میں ایک نہیں بلکہ دو دو ڈالر کمانے لگ جائے گے۔ اگر آپ اس کام کو بلکل صحیح طریقے سے کریں۔ آج میں آپ کو کچھ ایسے طریقے بتاوگا۔ جس کے زریےآپ مہینوں میں لاکھوں روپے کما سکتیں ہیں۔ یہ وہ ایسے طریقے ہیں۔ جو آپ کو کوئی نہیں بتاتا۔ جو کہ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

1 طریقہ نمبر
MAKE WEBSITE

اگر آپ ویب سائٹ بناتے ہیں تو اس کی ذریعے آپ کس طرح لاکھوں روپے کما سکتے ہیں

بہت سے ایسے لوگ ہیں جو آج ویب سائٹ بناکے ایک اہم شخصییت اور بہت زیادہ امیر بن گئے ہیں

میں اس کی ایک موجودہ مثال آپ کو بتا دوں۔ آپ میں سے بہت سے لوگ

اس ویب سائٹ کو جانتے ہوں گے۔


اس کے مالک کا نام جیک ما ہے۔

اس کی کہانی بہت ہی لمبی ہے۔ اب میں آپ کو یہ بتاوْ کہ ویب سائٹ سے کس طرح پیسے کمانے ہیں۔ آپ اُس طرح ویب سائٹ بنائیں جس کاکمپیٹیشن لو ہو یا پھر اس طرح کی ویب سائٹ کسی نے بنائی نا ہو۔ میں زیادہ ڈیٹیل میں نہیں جاتا آپ گوگل میں سرچ کریں اور چند ویڈیوز دیکھیں آپ مکمل سیکھ جائیں گے۔ آپ نے جب ویب سائٹ بنا لی اس کے بعد آپ نے اس پر ایڈز ڈالنی ہیں جس کے ذریعے آپلاکھوں روپے کما سکتیں ہیں۔


2 طریقہ نمبر
MAKE VIDEOS

 اپنی خود کی ویڈیوز بنا کریوٹیوب

پر اپلوڈ کر کے پیسے کما سکتیں ہیں۔

اگر آپ نے اس کی زیادہ ڈیٹیلز لینی ہیں تو آپ یوٹیوب پر سرچ کر سکتیں ہیں۔


3 طریقہ نمبر
FREELANCING

اگرآپ کے پاس کوئی بھی ہنر ہے۔ جیسے آپ کو فوٹوشاپ آتا ہے یا آپ کو آرٹیکل لکھنا آتا ہے یا پھر آپ کوکمپوٹر پر کوئی بھی کام آتا ہے۔ تو آپ ان ویب سائٹس کو ظرور ازمائیں۔

اگر ان ویب سائٹس پر آپ کو روز کے تین سے پانچ آرڈر بھی آتے ہیں تو آپ بہت زیادہ پیسے کما لیں گیں

آپ ہر آرڈر کی قیمت اپنی مرضی کے مطابق رکھ سکتیں ہیں۔ مگر ہر آرڈر کی قیمت پانچ ڈالر سے کمنہیں رکھ سکتے۔ اگر آپ ایک آرڈر کی قیمت پندرہ ڈالر رکھتیں ہیں تو آپ روز کے 

$75-$150 
کما سکتیں ہیں۔

$150x30=$4500

Its mean=Rs450,000 Per Month


اگر آپ نے اس کی زیادہ ڈیٹیلز لینی ہیں تو آپ یوٹیوب یا گوگل پر سرچ کر سکتیں ہیں۔

4 طریقہ نمبر
Affiliate Marketing

اگر آپ ک پاس کوئی سوشل میڈیاکا پیج یا اکاوْنٹ ہے۔ تو آپ کسی کمپنی سے رابطہ کر سکتیں ہیں۔ جیسے


and much more........

اس میں یہ ہوتا ہے کہ آپ اُسآنلائن کمپنی سے کہتے ہیں ہم آپ کی پروڈکٹس سیل کریں گے تو آپ ہمیں اُس چیز کی قیمت کا کتناپرسنٹ دیں گے۔
تو پھر وہ آپ کو اس چیز کا دو سےتین پرسنٹ آپ کو دیں گے۔

مثال کے طور پر اگر کوئی چیز ہزارروپے کی ہے تو اُس میں سے دوسویا تین سو آپ کا ہو گا۔

اگر آپ نے اس کی زیادہ ڈیٹیلزلینی ہیں تو آپ یوٹیوب یا گوگل پر سرچ کر سکتیں ہیں۔

5 طریقہ نمبر
Write Articles

کچھ ایسی ویب سائیٹس ہیں جو آپ کو ایک ٹاپک دیتی ہیں۔ آپ نے اُس ٹاپک پر مضمون لکھنا ہوتا ہے۔ ایک ٹاپک لکھنے کے آپ کو وہ سو ڈالر دیں گیں۔ یعنی دس ہزار روپے
اگر آپ روز کا ایک مضمون لکھتے ہو تو آپ ایک مہینے کا تین لاکھآرام سے کما لیں گے۔
اگر آپ نے اس کی زیادہ ڈیٹیلز لینی ہیں تو آپ یوٹیوب یا گوگل پر سرچ کر سکتیں ہیں

6 طریقہ نمبر
MAKE ANDROID APPS

آپ اپنی اینڈرایڈ ایپس بنا کر گوگل پلے سٹور پر اپلوڈ کر کے کڑوروںروپے کما سکتیں ہیں۔ جی ہاں یہ بلکل سچ ہے۔
اگر آپ نے اس کی زیادہ ڈیٹیلز لینی ہیں تو آپ یوٹیوب یا گوگل پر سرچ کر سکتیں ہیں

No comments:

Post a Comment