وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے کی خبر من گھڑت، لغو اور بے بنیاد ہے، اسرائیلی طیارے کی آمد کی خبر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران یہ بھی کہا کہ پاکستانی فوج یمن بھیجنے سے متعلق سعودی عرب نے کوئی شرط نہیں لگائی۔
No comments:
Post a Comment