Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Tuesday, October 30, 2018

شعیب ملک اور ثانیہ کے ہاں بیٹے کی ولادت



پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔


شعیب ملک کے منیجر امین الحق نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ بہت خوش ہیں۔

منیجر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ نام اور تصاویر بہت جلد جاری کی جائیں گی۔

No comments:

Post a Comment