Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Monday, November 19, 2018

اپنی جاز کی سم کا نمبر معلوم کریں



اگر آپ اپنی جاز کی سم کا نمبر بھول گئے ہیں یا ایسی سم آپ کے پاس موجود ہے جس کا نمبر آپ کو معلوم نہیں تو بالکل بھی پریشان مت ہوں کیونکہ میں ایک ایسی ٹپ لے کر آیا ہوں جس سے آپ انتہائی آسانی سے اپنا جاز کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں، بس آپ مندرجہ ذیل کوڈ لکھیں اور ڈائل کر دیں آپ کا نمبر آپ کے موبائل کی سکرین پر نمودار ہو جائے گا۔

*2#

اکثر علاقوں میں یہ کوڈ ورکنگ نہیں کرتا تو پھر ممبرز کہتے ہیں کہ یہ کوڈ صحیح نہیں ہے تو ان کی رہنما ئی کے لئے یہ بھی بتا دوں کہ اگر اوپر والا کوڈ ان کے ایریا میں ورکنگ نہیں کر رہا تو مندرجہ ذیل کوڈز میں سے کوئی ایک انشاءاللہ ضرور ورکنگ کرے گا لیکن آزمائش شرط ہے۔

*1#
*2#
*3#
*4#
*5#
*6#
*7#
*8#
*9#

No comments:

Post a Comment