السلام علیکم۔
پیارے ممبرز میں نے چند دن پہلے موبائل پر اردو لکھنے کا تھریڈ پوسٹ کیا تھا جس سے کافی لوگوں کو فائدہ حاصل ہوا۔
اس لیے ہر ممبر کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اردو میں لکھے لیکن اردو سافٹ وئر کا مسلا درپیش ہوتا ہے۔
آج میں اس پوسٹ میں آپ کو بتاؤں گا کہ کس طرح کمپیوٹر پر بغیر کسی سوفٹ وئر کے آپ ہر ایپلیکیشن میں بڑی آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔
تو چلتے ہیں پوسٹ کی طرف۔
ونڈوز 7 اور وسٹا میں آپ کو صرف اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑے گا اور بس آپ اردو لکھنا شروع کر دیں گے۔ اردو کی بورڈ بہت ہی آسانی سے اور فری میں انسٹال ہو جاتا ہے۔ اس کیلیے یہ لنک دے رہا ہوں۔
No comments:
Post a Comment