Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Thursday, January 3, 2019

Colour your Hair - Rang kare - رنگ استعمال کیے بغیر سفید بالوں سے نجات حاصل کنے کا آسان طریقہ

loading...


 سفید ہوتے بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے آج کل بازار میں طرح طرح کی چیزیں دستیاب ہیں

 لیکن ان میں خطرناک کیمیکلز کی وجہ سے یہ نہ صرف آپ کے بالوں بلکہ آپ کی نظر کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہیں۔ بالوں کی خوبصورت سیاہ رنگت کے لئے وہ قدرتی اشیاءاستعمال کریں جو نہ صرف تمام مصنوعی اشیاءسے زیادہ طاقتور ہیں بلکہ مکمل طور پر محفوظ بھی ہیں۔

 یہ قدرتی اشیاءدرج ذیل ہیں، جو سستی بھی ہیں اور بآسانی دستیاب بھی ہیں

 آملہ:بالوں کو سیاہ کرنے والی اکثر مصنوعات میں آملے کےاستعمال کا دعوٰی کیا جاتا ہے۔

 تو کیوں نہ آپ اصلی آملہ ہی استعمال کرلیں۔

 اس میں وٹامن سی اور میلانین بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے،

 جو بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کرتا ہے۔

 اس کے استعمال کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ کچھ آملہ پاؤڈر کو ناریل کے تیل میں ملا لیں اور اس آمیزے کو چولہے پر رکھ دیں، حتیٰ کہ تیل ابلنے لگے۔

 اب اسے چولہے سے اتارلیں اور اس آمیزے کو ٹھنڈا ہونے دیں۔

 اسے اپنے بالوں پر 30 سے 40 منٹ تک لگا کر رکھیں اور اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔

 اس عمل کو حسب ضرورت جاری رکھ سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment