انار دانہ سے دل کی تمام بیماریوں کا علاج
انار کو صدیوں سے اُس کے فوائد کی وجہ سے مانا جاتا ہے ۔ انار میں موجود بے شمار بیماریوں کا علاج ہے ۔ انار دانہ کو اگر صحیح طریقے سے استعمال کیا جائے تو بہت سی بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے ۔ یہاں آپ کو ایک جادوئی نسخہ بتایا جا رہا ہے جس سے اناردانہ کے ذریعے دل کے تمام بیماریوں کا علاج ممکن ہے ۔ یہاں تک کہ اگر ڈاکٹر نے آپریشن کا مشورہ بھی دیا ہے تو تب بھی اس نسخے کو استعمال کرکے دیکھیں ، انشاء اللہ آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
انار دانہ ۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
پانی ۔۔۔۔۔۔۔آدھ لیٹر
اناردانہ کو پانی میں تقریباً دس منٹ تک اُبالیں ۔
بہترین جوشاندہ تیار ہے ۔
روزانہ نہار منہ آہستہ آہستہ چسکیوں کے ساتھ یہ جوشاندہ پئیں ۔
ایک ہفتے میں آپ بہتری محسوس کریں گے ۔
نوٹ
دل کے مریض مستقل دو ہفتے استعمال کریں ، انشاء اللہ تمام دل سے متعلق تمام امراض سے نجات مل جائے گی ۔
بہت سے لوگوں کا آزمودہ نسخہ ہے آپ بھی ضرور استعمال کریں ۔
ٹوٹکہ پسند آیا تو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
No comments:
Post a Comment