نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید فلیگ شپ میں بری
احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کیس میں7 سال قید اور تقریبا دو کروڑ 70لاکھ ڈالر کے مساوی جرمانے کی سزا سنائی ہے
جبکہ فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بری کر دیا گیا ہے
No comments:
Post a Comment