Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Monday, December 24, 2018

آنکھوں کی بینائی کی کمزوری دور کرنے کے لیے


آنکھوں کی بینائی کی کمزوری دور کرنے کے لیے


گاجر 

گاجر اور پالک کا رس 125 گراؤنڈ 29 سے آنکھوں کی روشنی پڑتی ہے 

سیاہ مرچ 

گی سیاہ مرچ مصری ملاکر چھوٹی آنکھوں کی روشنی پڑتی ہے پسی ہوئی سیاہ مرچ میں ملا کر چاندنی رات میں کھلے میں رکھے یہ آدھا چمچ روزانہ کھائیں 

سبز دھنیا 

سبز دھنیا آلو لے کر پیس کر کھانے سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے 

ایک حصہ شہد ایک حصہ ادرک کا رس ایک حصہ لیموں کا رس اور ایک حصہ پیاز کا رس ان سب کو ملا کر چھان لیں ایک بوند صبح شام آنکھوں میں ڈالتے رہنے سے موتیا دور ہو جاتا ہے اس میں 12 حصے گلاب کا پانی ڈال کر روزانہ اس طرح ڈالتے رہنے سے آنکھوں کی روشنی پڑتی ہے اور عینک اتر جاتی ہے 

پالک 

پالک کا رس پینے سے آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوتا ہے 

بادام 

  بادام رات بھر پانی میں بھگو دیں صبح ان  کے چھلکے اتار کر باداموں کو گرائنڈ کرلیں باداموں کے پیسٹ کو گرم دودھ میں اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر ایک ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں صرف نظر تیز ہوجائے گی بلکہ حافظہ تیز ہوگا

No comments:

Post a Comment