Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Sunday, December 23, 2018

گردے کی پتھری کا آزمودہ اور موثر علاج


گردے کی پتھری کا آزمودہ اور موثر علاج 


گردے کی پتھری کو دور کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے کو استعمال کریں 
اجزاء یہ ہیں 

شہد ایک چائے کا چمچ 
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ 
زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ 

ترکیب استعمال 

شہد لیموں کا رس اور زیتون کا تیل ایک ایک چمچ آدھے گلاس پانی میں حل کرلیں اور نہار منہ اس کو پی لیں اس عمل سے آپ کے گردے کی پتھری آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی یہ عمل اپنے صرف اور صرف 15 سے 20 دن تک ہی کرنا ہے اس عمل سے آپ کی پتھری تحلیل ہو کر نکل جائے گی

No comments:

Post a Comment