چہرے کے داغ دھبے دور کرنا جو کا آٹا 10گرام شہد 20گرام ان کو مکس کرکے 20 منٹ تک چہرے پر لگائیں اور صاف پانی سے منہ دھولیں
No comments:
Post a Comment