Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Sunday, December 23, 2018

چہرے کی جھریاں دور کرنے کا طریقہ


چہرے کی جھریاں دور کرنے کا طریقہ 


عرق گلاب 
سو گرام بادام 
روغن بدام 15 گرام لے کر

چار انڈوں کی سفیدی میں ملالیں اس آمیزے کو ہلکی آنچ پر پکائیں 

جب تک گناہوں کے لیس کی شکل اختیار نہ کر جائے

سوتے وقت چہرے پر مالش کریں

صبح نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیں 

کچھ ہی دنوں میں فرق آپ خود محسوس کریں گے 

No comments:

Post a Comment