Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Sunday, December 23, 2018

ہاتھوں اور پاوں کو گورا کرنے کا طریقہ


ہاتھوں اور پاوں کو گورا کرنے کا طریقہ 


ایک ٹب کو پانی سے بھرے اور اس میں کھانے کا ایک چمچ نمک اور دو عدد لیموں کا رس اور تھوڑا سا صابن استعمال کریں اور اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو 10 منٹ تک اس میں بھگو کر رکھیں 

اور پھر اس پنچ سے ہاتھوں اور پاوں کو صاف کر لیں اور پھر لیموں کا چھلکا لیں اس سے ہاتھوں اور پاؤں کا مساج کریں پھر ایک کھانے کا چمچ دہی میں تھوڑی سی ہلدی ملا کر پیسٹ بنالیں پر لگائیں10 منٹ کے بعد اسے دھولیں

جب ہاتھ اور پاوں خشک ہو جائیں تو گلیسرین عرق گلاب اور لیموں کا رس تینوں چیزیں ملا کر ہاتھوں اور پاؤں پر لگائیں اور پھر موزے پہننے کچھ ہی دنوں میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے

No comments:

Post a Comment