ہونٹ نرم رکھنے کا طریقہ
رات کو ناف میں بادام یا زیتون کا تیل لگائیں
دیسی موم میں لیموں کا رس ملا کر ہونٹوں پر لگائیں
روغن بادام اور شہد ملا کر سا نہ لگائیں
اپنی غذا میں گریپ فروٹ سنگترہ مالٹا اور سلاد شامل کریں
گلاب کے عرق میں گلیسرین ملا کر رکھ لیں اور روزانہ
استعمال کریں
کچھ ہی دنوں میں آپ کے ہونٹ بالکل نرم اور گلابی ہو جائیں گے
No comments:
Post a Comment