رنگ گورا کرنے کا طریقہ
تھوڑے سے دودھ میں دو قطرے لیموں کے ڈال جب دودھ پھٹ جائے تو پھٹے ہوئے دودھ کا پانی علیحدہ کرکے کسی الگ بوتل میں ڈال لیں
اور اسی بوتل میں اتنی ہی مقدار میں گلاب کا عرق ڈالیں رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں اور صبح کو کسی اچھے صابن سے منہ دھولیں
No comments:
Post a Comment