Like Us On Facebook Page

LightBlog

Breaking

Tuesday, January 8, 2019

Home Remedies For Menstrual Cramps - ماہواری میں تکلیف دہ درد سے نجات کا آسان طریقہ



Home Remedies For Menstrual Cramps - ماہواری میں تکلیف دہ درد سے نجات کا آسان طریقہ


چائنیز میڈیسن میں سالوں سے ادرک کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ ادرک آپ کے جسم میں خون کی روانی کو بڑھاتی ہے باالخصوص بچہ دانی میں موجود خون جو درد کا باعث بنتا ہے اس سے نجات دلاتی ہے ۔

بہت سے ڈاکٹروں نے اس بات پر ریسرچ کی ہے اور gynecologyمیں بھی یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ادرک ماہواری کے درد میں آرام پہنچاتی ہے ۔ 

مہینے کے اس دورانیے کو کم تکلیف دہ بنانے کے لیے دن میں ایک کپ ادرک والی چائے پی لیں ۔ 

اس سے اس تکلیف دہ درد میں آرام آجائے گا۔

No comments:

Post a Comment